18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلام
آباد جی الیون میں قائم جامعۃُ المدینہ کے طلبہ میں تربیتی سیشن کا انعقاد
Sat, 12 Nov , 2022
2 years ago
دعوتِ
اسلامی کے تحت پچھلے دنوں اسلام آباد جی الیون میں قائم مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں قائم جامعۃُ المدینہ کے طلبہ میں تربیتی سیشن کا انعقاد ہوا جس میں
طلبہ کرام،اساتذہ سمیت دیگر مدنی عملے نے شرکت کی۔
تربیتی سیشن میں مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی
وقار المدینہ عطاری نے سنتوں بھرا بیان
کیا اور طلبہ کی دینی ،اخلاقی اور تنظیمی اعتبار سے تربیت کرتے ہوئے انہیں ہر ہفتے پابندی سے مدنی مذاکرہ دیکھنے کا ذہن دیا نیز ٹیلی تھون مہم میں بھر پور کوششیں کرنے کی
ترغیب دی جس پر انہوں نے ٹیلی تھون جمع
کرکے جمع کروانے کی اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔ (کانٹینٹ:
رمضان رضا عطاری )